|

وقتِ اشاعت :   2 days پہلے

گوادر: پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی (پی اے اے)انتظامیہ نے نیو گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے متعلق اہم اقدام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پی اے اے نے بتایاکہ نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی بین الاقوامی سطح پر مارکیٹنگ کی جائے گی۔

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق 5سے 10سال کا بہترین بزنس پلان تیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پی اے اے نے بتایا کہ نیو گوادر ایئر پورٹ کی اسٹریٹیجک اہمیت کے پیش نظر عالمی سطح کا مارکیٹنگ اور بزنس پلان بنایا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *