|

وقتِ اشاعت :   2 days پہلے

کوئٹہ :  کوئٹہ پولیس نے مغوی بچے کو مستونگ سے بازیاب کرالیا

پولیس کے مطابق ایس پی آپریشن قائد آباد ڈویژن خرم مہیسر اور ڈی ایس پی مقصود احمد لغاری کی سربراہی میں ایس ایچ او اسد مندوخیل ، محمد اسحاق نے چھ روز قبل پشتون آباد کے علاقے سے اغواء ہونے والے محب اللہ کی بازیابی کیلئے جدید ٹیکنالوجی اور خصوصی اطلاع ملنے پر مستونگ کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے مغوی محب السلام کو بحفاظت بازیاب کراکر والدین کے حوالے کردیا۔

مزید کارروائی پولیس کررہی ہے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *