قلات: قلات میں شیخڑی کے علاقے گندہ گین سے دو افراد کی نعشیں برآمد ۔
لیویز نے نعشیں تحویل میں لیکر آرایچ سی منگچر پہنچا دیا قلات لیویز کے مطابق گزشتہ روز قلات کی یونین کونسل شیخڑی کے علاقے گندہ گین س دوافراد کی نعش برآمد ہوئی اطلاع ملتے ہی مقامی لیویز موقع پر پہنچ گئی
اور نعشوں کو تحویل میں لیکر آرایچ سی منگچر پہنچا دیا جہاں مرحومین کی شناخت سمیع اللہ ولد محمد حنیف۔ بسم اللہ ولد نامعلوم ساکنان پڑنگ آباد ضلع مستونگ سے ہوگئی ہے لیویز مزید کاروائی کررہی ہے
Leave a Reply