|

وقتِ اشاعت :   1 day پہلے

سلامتی کونسل میں غزہ مستقل جنگ بندی کی قرارداد مسترد کردی،سلامتی کونسل میں غزہ قرار داد امریکا نے ویٹو کردی۔

سلامتی کونسل کے 14 ارکان نے غزہ جنگ بندی کے مطالبے کےحق میں ووٹ دیا،قرارداد پیش کرنے والوں میں پاکستان بھی شامل تھا،پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار نےسلامتی کونسل میں خطاب کرتے ہوئےکہا قرار داد کے ویٹو ہونے سےبہت خطرناک پیغام جائےگا،سیکیورٹی کونسل میں جنگ بندی میں ناکامی تاریخ میں یاد رکھی جائےگی،

مزید کہا غزہ میں صورتحال سنگین ہے،اسرائیل غزہ میں جنگی جرائم اورنسل کشی کامرتکب ہورہاہے،عالمی برادری کو آگے آنا ہوگا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *