|

وقتِ اشاعت :   June 10 – 2025

نصیر آباد: نصیرآباد میں ناڑی بینک اور بولان ندی میں2 بچیوں سمیت 3 افراد ڈوب گئے۔

لیویز حکام نے بتایا کہ ڈوب کر جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔

حادثے کا شکار ہونے والے افراد پکنک منانے آئے تھے۔