|

وقتِ اشاعت :   23 hours پہلے

خضدار: چمروک کے مقام پر نا معلوم مسلح حملہ آوروں کی فائرنگ سے قبائلی شخصیت کامران جتک جاں بحق ہو گیا

پولیس کے مطابق کامران جتک اپنے دوستوں کے ساتھ مقامی ہوٹل پر بیٹھا تھا کہ مسلح حملہ آوروں نے ان پر فائرنگ کر دی

جس کے نتیجے میں کامران جتک شدید زخمی ہو گئے

جنہیں ٹراما سینٹر منتقل کر دیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکے مقتول سردار زادہ کامران جتک سردار زادہ شکر خان جتک کے فرزند اور پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنماء￿ سردارزادہ عمران جتک کے بھائی اور ایم پی اے میر یونس عزیز زہری کے بھانجے تھے ضروری کاروائی کے بعد پولیس نے لاش ورثاء￿ کے حوالہ کرکے واقعہ کے متعلق تفتیش شروع کر 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *