|

وقتِ اشاعت :   15 hours پہلے

کراچی:  پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کے کارکن علی نواز بلوچ انتقال کرگئے۔

مرحوم علی نواز بلوچ روزنامہ بلوچستان ایکسپریس اور روزنامہ آزادی کوئٹہ کے بانی صدیق بلوچ کے بھانجے سابق انٹر نیشنل فٹبالر اورنگزیب شامیر صحافی و تجزیہ نگار شاہنواز بلوچ اور شہزاد بلوچ کے بھائی تھے۔

مرحوم کو میوشاہ قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

انکی نماز جنازہ میں علاقے کے سماجی و سیاسی رہنماؤں سمیت مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے افراد نے شرکت کی۔ مرحوم کے ایثال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی بلوچ ہال ریکسر لائن چاکیواڑاہ میں جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *