|

وقتِ اشاعت :   10 hours پہلے

بارکھان کےعلاقہ رکنی میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق،4 شدید زخمی ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہےکہ دھماکہ خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیاتھا،شدید زخمی ہونیوالے 4 افراد کو ڈیرہ غازیخان اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس حکام نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *