|

وقتِ اشاعت :   June 21 – 2025

منگچر: منگچرمیں پنیزئی ڈیم کوہک کراس کے قریب سڑک کنارے دو افراد کی نعشیں برآمد لیویز ذرائع کے مطابق آج پینزئی ڈیم کوہک کراس کے نزدیک دو نامعلوم الاسم افراد کی نعشیں برآمد کرلی گئی ہیں

جنہیں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا نعشوں کو شناخت کے لیے آر ایچ سی مندے حاجی منگچر منتقل کر دیا گیا ہے مزید تفتیش مقامی انتظامیہ کر رہی ہے ۔