|

وقتِ اشاعت :   June 28 – 2025

کوئٹہ :  دکی کے علاقے میں ندی سے 3 افراد کی گولیاں لگی نعشیں برآمد ہوئیں لیویز ذرائع کے مطابق گزشتہ روز دکی میں نانا صاحب زیارت کے قریب نرہن ندی سے 3 نامعلوم افراد کی نعشیں ملیں

جنہیں گولیاں مار کر قتل کیا گیا نعشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں تا حال ان کی شناخت نہیں ہوسکی مزید کارروائی مقامی انتظامیہ کررہی ہے