|

وقتِ اشاعت :   July 4 – 2025

 تفصیلات کے مطابق کچلاک کلی لنڈی کے ایک پرائیوٹ سکول کے ٹیچر نے ایک طالب علم پر تشدد کیا تھا بعد میں طالب علم کے والد اور ٹیچر کے درمیان راضی نامہ ھوا۔آج صبح ٹیچر جب سکول ایا تو تاک میں بیٹھے ھوۓ طالب علم کے ماموں شمس اللہ نے سکول ٹیچر پر خنجروں سے حملہ کیا جس سے ٹیچر جاں بحق ھوگیا۔۔

 ملزم موقع سے سے فرار ھوگیا کچلاک پولیس کو اطلاع ملتے ہی لاش کو ضروری کاروائی کے لیے ھسپتال پہنچایا اور ملزم کوچند گھنٹوں میں ملزم کو الہ قتل سمیت گرفتار کرلیا-