کوئٹہ : دشت کے علاقے سے نامعلوم خاتون کی نعش برآمد تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دشت کے میدانی علاقے سے ایک نامعلوم خاتون کی نعش ملی جس کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا
نعش کی اطلاع ملنے پر مقامی انتظامیہ نے موقع پر پہنچ کر ہسپتال منتقل کردیا گیا
نعش ضروری کارروائی کے بعد شناخت کے لئے مردہ خانے میں رکھ دی گئی مزید کارروائی دشت انتظامیہ کررہی ہے۔