|

وقتِ اشاعت :   August 18 – 2025

ڈیرہ مراد جمالی: ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے لنجو سفاری میں بم دھماکہ ایک نوجوان جاں بحق۔

لیویز کے مطابق ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے لنجو سفاری میں بم دھماکے ایک نوجوان علی باغ ولد سالار خان جکھرانی موقع پر جاںبحق ہو گیا

واقعہ کی اطلاع پر لیویز فورس جاے وقوع پر پہنچ گئی لاش کو تحویل میں لیکر مقامی ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کارواء کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کردی گئی لیویز نے واقع کے بارے میں مذید تحقیقات شروع کردی ۔