کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے رکن اسمبلی جہانزیب مینگل کی وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقات ،
ملاقات میں سیاسی صورتحال سمیت مختلف امور پر گفتگو کی گئی ۔
دونوں رہنمائوں نے ملاقات میں صوبے میں ترقیاتی عمل اور عوامی مسائل کے حل سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا ۔