|

وقتِ اشاعت :   August 21 – 2025

اسلام آباد :  پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی جمال خان رئیسانی سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کے دشمن پسپا ہو رہے ہیں، اور یہ صرف آغاز ہے۔

اسلام آباد میں وزیراعلیٰ بلوچستان سے ملاقات میں اتفاق ہوا کہ قومی بیانیہ اب پہلے سے زیادہ قوت اور وضاحت کے ساتھ ابھرے گا۔فتنہ الہندوستان اور اس کے سہولت کار انجام کو ضرور پہنچیں گے۔ شہداء￿ کے خون کا قرض مقدس امانت ہے اور یہ حساب پورا ہو کر رہے گا