کوئٹہ : مستونگ کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد کی ٹرک پر فائرنگ سے ٹائر برسٹ ہوگئے
تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا لیویز ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں نامعلوم مسلح افراد نے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر ٹرک پر فائرنگ کرکے ٹرک کے ٹائر برسٹ کردیئے
اور فرار ہوگئے تاہم فائرنگ سے کوئی جانی نقصان نہیںہوا واقع کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔