|

وقتِ اشاعت :   August 28 – 2025

کوئٹہ؛  پنجاب میں سیلابی صورتحال کے باعث کوئٹہ سے پشاور جانے جعفرایکسپریس کو منسوخ کردیا گیا۔

ریلوے حکام کے مطابق پنجاب کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال کے باعث محکمہ ریلوے نے کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفرایکسپریس کو منسوخ کردیا

جبکہ پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفرایکسپریس کو جیکب آباد میں روک لیا گیا ہے۔