|

وقتِ اشاعت :   September 17 – 2025

 

کوئٹہ:گورنر بلوچستان کی منظوری کے بعد صوبائی اسمبلی بلوچستان سے 10 ستمبر 2025 کو منظور کردہ انسدادِ دہشت گردی (بلوچستان ترمیمی) بل 2025 اب باقاعدہ ایکٹ بن گیا ہے۔ ایکٹ 12 ستمبر 2025 سے نافذالعمل ہوگا۔