تُربت: اسسٹنٹ کمشنر تمپ، حنیف نورزئی بازیاب ہوگئے۔
اغوا کاروں نے بدھ کی شب انہیں رہا کردیا۔
ذرائع کے مطابق، وزیراعلیٰ بلوچستان کے خصوصی طیارے نے رات گئے نیول ایئر اسٹیشن تُربت میں لینڈ کیا، جہاں سے حنیف نورزئی کو رات 11 بجے کوئٹہ روانہ کیا گیا۔
وقتِ اشاعت : September 18 – 2025