|

وقتِ اشاعت :   September 18 – 2025

بلوچستان کے ضلع کیچ میں بارود سے بھری گاڑی کے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

 بلوچستان کے ضلع کیچ میں بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکا قومی شاہراہ پرکنچتی دشت کے مقام پر ہوا، دھماکے میں بارودی مواد سےبھری گاڑی استعمال کی گئی۔