|

وقتِ اشاعت :   September 23 – 2025

کوئٹہ:  مسلم لیگ(ن) کے رہنما رکن صوبائی اسمبلی نواب جنگیر مری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بننا دور ہمیں تو بلوچستان میں چھوڑتے تک نہیں ۔

یہ بات انہوں نے بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے بعد صحافی کے سوال کے جواب پرتبصرہ کرتے ہوئے کہی ۔

منگل کو نواب جنگیر مری نے طویل عرصے کے بعد بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی ۔

اجلاس کے بعد صحافی نے ان سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سوال کیا ہے سنا ہے آپ اگلے وزیراعلیٰ بن رہے ہیں جس پر نواب جنگیر مری نے جواب دیا کہ مجھے تو بلوچستان میں چھوڑتے تک نہیں آپ وزیراعلیٰ بننے کی بات کر رہے ہیں ۔