نوشکی؛ نوشکی کلی غریب آباد مشرقی ایریا میں فائرنگ 3 افراد جاں بحق ہو گئے
تفصیلات کے مطابق نوشکی کے علاقہ مشرقی کلی غریب آباد میں کار موٹر میں سوار مسلح افراد کی گھر کے سامنے فائرنگ دو افراد ثنا اللہ ولد شمس الدین ساکن کلی عبدالرشید نوشکی اور منیر احمد ولد جہان شاہ ساکن خاران لجے جبکہ ناصر ولد جمعہ خان بادینی ساکن غریب آباد نوشکی جاں بحق ہوگئے ۔
پولیس واقعہ کی مزید تفتیش کررہی ہے ۔