|

وقتِ اشاعت :   October 8 – 2025

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کچھی میں کوئلہ کان سے تین چوکیداروں کو اغوا کر لیا گیا

ذرائع کے مطابق گزشتہ شب کچھی کی تحصیل مچ میں واقعہ رضا کوئلہ کان سے ناملوم مسلح افراد نے تین چوکیداروں محمود، میر ہزار خان اور حبیب اللہ کو اغوا کر لیا اور اپنے ہمراہ لے کر نامعلوم سمت کی جانب روانہ ہو گئے

واقعے کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کی ناکہ بندی کر کے مغویوں کی تلاش شروع کر دی مزید کاروائی جاری ہے۔