کوئٹہ : کوئٹہ میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کیخلاف کریک ڈاون میں دو سو سے زائد افغان باشندوں کو گرفتار کر لیاگیا۔
کوئٹہ میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کیخلاف کریک ڈاون کا سلسلہ جاری ہے
پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے شہر کے مختلف علاقوںمیں کارروائیوں کے دوران دو سو سے زائد افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا ہے گرفتار افراد کوچمن روانہ کردیا جائے گا
جہاں سے انھیں بارڈر پار بجھوایاجائے گا اب تک چمن کے راستے 1لاکھ 75ہزار سے زائد افراد کو افغانستان بجھوایاگیا ہے۔