کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی قیادت کو سراہا۔ پوڈکاسٹ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے ایک واقعہ بیان کیا کہ ایک موقع پر اُن کے بیٹے نے کہا کیا قطر کے پاس رافیل بھی ہیں ؟ تو میں نے کہا کے “قطر کے پاس رافیل تو ہیں، لیکن عاصم منیر نہیں ہیں۔”