|

وقتِ اشاعت :   October 23 – 2025

خضدار:  جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی رہنما میر یوسف علی خان قلندرانی، جو دو ماہ سے لاپتہ تھے، بازیاب ہونے کے بعد ضلعی انتظامیہ خضدار کے حوالے کر دیے گئے ہیں۔

انہیں 3 ایم پی او کے تحت سنٹرل جیل خضدار منتقل کر دیا گیا ہے۔