کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع سوراب سے تین لیویز اہل کاروں کو اغوا کر لیا گیا
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پیر کی شب سوراب کے علاقے گدر میں نامعلوم افراد نے تین لیویز اہلکاروں کو اغوا کر لیا اور اپنے ہمراہ نامعلوم مقام کی جانب لے گئے
واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں لے کر مغویوں کی تلاش شروع کر دی مزید کاروائی جاری ہے