ڈیرہ مرادجمالی: نصیرآباد میں زرعی پانی کی شدید قلت گندم سمیت دیگرفصلات شدید متاثرہ پٹ فیڈرکینال کی۔
ذیلی شاخوں اور ربی کینال ون میں نہری پانی کا۔شدید بحران زرعی۔
شعبہ بری طرح متاثر پٹ فیڈر کینال میں نہری پانی موجودہونے کے باوجودبلوچستان کے گرین بیلٹ پٹ فیڈرکینال زرعی پانی کا بحران شدت اختتار کرگیا ربی کینال سمیت ٹیل کے زمیندار پانی کی۔
بوند بوند کوترس گئے ہیں ربی کینال کی مرمت پر کروڑوں روپے خرچ کیئے جانے کے باوجود محکمہ آپباشی کے کرپٹ اور نااہل آفسیران زرعی پانی کا منصوعی بحران پیدا۔
کردیاہے زمیندار کاالزام ڈی سلیٹ کی وجہ سے پانی کی فراہمی متاثرہ ہوئی ہے جلدی ہی پانی کی فراہمی شروع کردی۔
جائے گی ایکیسن ایریگیشن غلام فرید پندارنی بلوچستان کے گرین بیلٹ پٹ فیڈر کینال میں زرعی پانی کا بحران ایک خطرناک شکل اختیار کرتا جارہا ہے گذشتہ دو ماہ سے نہری پانی کی قلت کے باعث لاکھوں ایکڑ پر کاشت گندم کی بوائی سمیت ٹماٹر پیاز دیگر فصیلات خشک ہونے کے ساتھ ساتھ مال مویشی بھی مرنے لگے زمیندار وکاشتکار نقل مکانی کرنے پر مجبورربی کینال ون کے زمیندار و کاشتکار حاجی سفر خان ذاکریا ابوبکر نے الزام عائد کیا کہ بلوچستان کے۔
گرین بیلٹ ربی کینال ون میں گذشتہ دو ماہ سے زرعی پانی کا شدید بحران پیدا ہو۔گا جس سے ہزاروں ایکڑ پر کاشت مختلف فصیلات بری طرح متاثر ہو رہی ہے جس سے نہ صرف زرعی شعبہ بری طرح متاثر ہو رہا بلکہ زمینداروں کو کروڑوں روپے کا نقصان ہونے کا خدشہ ہے نصیرآباد کے زمیندار سراپااحتجاج ہیں کہا ہے کہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت زرعی پانی کی بندش کرکے زرعی شعبے کو تباہ کیا جارہاہے
انہوں نے کہاکہ ربی کینال ون اور ٹو میں سمیت ودیگر ٹیل میں بدترین زرعی پانی کا بحران ہے جہاں کاشتکاری تو درکنار لوگ پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں
انہوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہاکہ ربی کینال کی مرمت پر کروڑوں روپے خرچ کئے گئے مگر کینالز میں پانی کی فراہمی پوری طرح نہیں ہوپارہی ہے انہوں نے کہاکہ محکمہ ایری۔
گیشن کے کرپٹ اورنااہلآفسیران کی۔وجہ سے زرعی شعبہ کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے متاثرہ کینالز میں پانی کا منصوعی بحران پیدا کیا جارہا ہے ۔ دریں اثناء ایکسین ایری گیشن غلام فرید پندرانی نے بتایا کہ ڈی سلیٹ کی۔
وجہ سے پانی کی فراہمی متاثرہ ہوئی ہے جلد ہی متاثرہ کینالز میں پانی کی فراہمی شروع کردی جائیگی۔