|

وقتِ اشاعت :   December 26 – 2025

ڈیرہ مراد جمالی : ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں بارودی سرنگ پھٹنے سے دو افراد جاں بحق ہو گئے

پولیس کے مطابق ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی پولیس تھانے کی حدود لنجو صفاری شاخ نبمر تھری میں بارودی سرنگ پھٹنے سے دو افراد جاںبحق ہو گئے

واقع کی اطلاع پر پولیس اور سیکورٹی فورسز جاے وقوع پر پہنچ گئی اور علاقے کا محاصرہ کرلیا

پولیس نے مزید تحقیقات شروع کردی