|

وقتِ اشاعت :   January 29 – 2026

پنجگور: پنجگور وشبود کے رہائشی کی تشدد زدہ لاش برآمد پولیس کے مطابق لاش رخشان ندی وشبود ایریا سے برآمد ہوئی ہے

مقتول کو گولیاں مارکر قتل کیاگیا

شناخت ملنگ ولد زاہد ندیم سکنہ وشبود کے نام سے ہوئی واقعہ سے متعلق مذید تفتیش جاری ہے