|

وقتِ اشاعت :   February 6 – 2026

کوئٹہ: نوشکی میں کرفیو نافذ کردیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق نوشکی میں جمعہ کی شام 5 بجے سے صبح 9 بجے تک کرفیو نافذ کردیاگیا ہے ۔

انتظامیہ کی جانب سے شہریوں کو آگاہ کیا گیا کہ عوام شام 5 بجے سے صبح بجے تک گھروں سے نکلنے میں احتیاط کریں اس حوالے سے نوشکی کی مساجد میں بھی اعلانات کر کے عوا م کو آگاہ کیا گیا ۔