|

وقتِ اشاعت :   February 7 – 2026

سبی :  ضلعی انتظامیہ سبی کی جانب سے آگاہ کیا جاتا ہے کہ سبی میلہ 11 فروری 2026 کے حوالے سے شروع کیے گئے

تمام انتظامات تاحکمِ ثانی روک دیے گئے ہیں

اس ضمن میں تمام متعلقہ محکموں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ آئندہ احکامات تک کسی قسم کی سرگرمی انجام نہ دیں واضح رہے کہ سبی میلہ کی نئی (عارضی) تاریخوں کا اعلان جلد کیا جائے گا۔