|

وقتِ اشاعت :   February 8 – 2026

نوشکی : کوئٹہ تفتان این چالیس شاہراہ پر نوشکی اور کوئٹہ روٹ پر ٹریفک 8 روز بعد بحال ہوگئی حالیہ واقعات کے سبب سینکڑوں گاڑیاں پھنسی ہوئی تھیں

این چالیس قومی شاہراہ کلیئر ہونے کے بعد ٹریفک رواں دواں ہوگئی ہزاروں مسافر اور ٹرانسپورٹر شاہراہ پر پھنسے ہوئے تھے۔

اتوار کے روز آرسی ڈی شاہراہ پر ٹریفک بحال ہوگئی، شاہراہ بند ہونے سے ضلع نوشکی میں خوراک اور ادویات کی شدید قلت اور بحران پیدا ہوا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *