پنجگور: پنجگور مختلف مقامات سے دو افراد کی نعشیں برآمد پولیس کے مطابق کجھور فیکٹری ایریا سے برآمد ہونے والی نعش کی شناخت پزیر احمد ولد غلام حسین سکنہ سوردو کے نام سے ہوئی ہے
مقتول کے جسم پر گولیوں کے نشانات ہیں جبکہ ایک اور شخص کی نعش چتکان کے علاقے رخشان برج ایریا سے بھی برآمد ہوئی جس کو شناخت کے لیے ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے پنجگور میں پہ درپہ نعشوں کی برآمدگی سے شہری شدید زہنی دباؤ کا شکار ہیں ۔
Leave a Reply