|

وقتِ اشاعت :   February 15 – 2026

کوئٹہ : بلوچستان کے علاقے پنجگور سے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 8 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں۔

ملنے والی نعشوں میں سے جن کی شناخت ہوئی ہے مقامی ذرائع اور اہلخانہ کے مطابق وہ جبری گمشدہ افراد کی ہے ذرائع کے مطابق اتوار کو بھی پنجگور سے 2 افراد کی نعشیں ملی ہیں

جن میں سے ایک کی شناخت جنگیان سکنہ پروم کے نام سے کی گئی ہے

اس کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال 26 مئی کو اسے جبری گم کیا گیا تھا

یاد رہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران پنجگور سے 8 افراد کی نعشیں ملی ہیں جن میں سے متعدد کی تا حال شناخت نہیں ہوسکی۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *