|

وقتِ اشاعت :   February 15 – 2026

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں پاکستانی کپتان سلمان آغا نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

اس موقع پر  پاکستان اور بھارت کرکٹ ٹیم کے کپتانوں نے ہاتھ نہیں ملایا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *