|

وقتِ اشاعت :   February 18 – 2026

وڈھ: اسسٹنٹ کمشنر وڈھ اکبر علی مزار زئی اور ارگا گدی نشین/ میلہ منجمنٹ کمیٹی شاہ نورانی سب تحصیل سارونہ نے فیصلہ کیا ہے

کہ عوام الناس کی علم میں لایا جارہا ہے کہ ملکی وہ علاقائی امن و امان سیکیورٹی خدشات کے باعث حضرت بلاول شاہ نورانی کا سالانہ عرس/ میلہ جو کہ 7 تا 10 رمضان المبارک 2026 ہو رہا ہے کو تا حکم ثانی ملتوی کی جاتی ہے تاکہ عوام الناس کی جان ہو مال کی حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *