|

وقتِ اشاعت :   February 21 – 2026

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان پورٹل پر شہریوں کی جانب سے گوشت کی سرکاری نرخوں سے زائد فروخت کی شکایت پر فوری نوٹس لے لیا گیا ،

ہفتہ کو کوئٹہ شہر میں کریک ڈاؤن کا آغاز کرتے ہوئے ، مختلف علاقوں میں چھاپے مارے گئے جن کے دوران 70 سے زائد گراں فروشوں کو کر کے گرفتار جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ و فوری کارروائیاںکی گئیں۔

وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں سرکاری نرخنامے کی خلاف ورزی اور ذخیرہ اندوزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ گراں فروشی سے متعلق شہری شکایات پر بروقت اور مؤثر انتظامی ردعمل کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *