|

وقتِ اشاعت :   February 26 – 2026

 سوراب  میں پولیس کی بکتر بند گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ 

پولیس حکام کے مطابق سوراب واقعے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق دھماکاخیز مواد سوراب میں شاہراہ پر پُل کے نیچے نصب کیا گیا تھا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *