|

وقتِ اشاعت :   6 days پہلے

ایران نے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں اسرائیلی وزارت دفاع کی عمارت پر میزائل حملہ کردیا۔

عرب میڈیا کے مطابق ایران کے میزائل حملے کے بعد تل ابیب  میں متعدد عمارتوں میں آگ بھڑک اُٹھی۔

دوسری جانب عرب میڈیا نے رپورٹ کیا کہ دبئی مرینہ، دبئی ہلز میں بھی دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ حکام کے مطابق ایران کی جانب سے داغے گئے میزائلوں کو ناکارہ بنایاجارہاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *