|

وقتِ اشاعت :   5 days پہلے

ایران کے مغربی شہر مہران میں سرحدی فورسز کے ہیڈکوارٹر پر بھی امریکی اور اسرائیلی فورسز نے حملہ کیا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق  حملے میں سرحدی گارڈز سمیت 43 ایرانی سکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے جبکہ حملے سے عمارتوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *