|

وقتِ اشاعت :   4 days پہلے

کوئٹہ: کوئٹہ سریاب کے رہائشی نبی بخش شاہوانی نے کہا ہے کہ میرا بیٹا فیاض احمد ڈیڑھ ماہ سے گھر سے نکلا ہے تا حال واپس نہیں آیا

اگر وہ کسی مسلح تنظیم سے وابستہ رہا تو میرا اور خاندان کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سوموار کو کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران کیا۔

انہوں نے کہا کہ میرا بیٹا فیاض احمد شاہوانی گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے گھر سے نکلا ہے اور تا حال واپس نہیں آیا اسے ڈھونڈنے کی بہت کوشش کی لیکن کوئی معلوم نہیں ہوسکا اگر بیٹے کا تعلق کسی مسلح تنظیم سے رہا تو میرا اور میرے خاندان کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *