اسلام آباد +کوئٹہ: جھلاوان عوامی پینل کے سربراہ میر شفیق الرحمان مینگل نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی
بدھ کی شب میر شفیق الرحمان میں مینگل نے صدر مملکت آصف علی زرداری اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات کی اس موقع پر میر شفیق الرحمان مینگل نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی
جبکہ پارٹی کی جانب سے انہیں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 256 خضدار کے ضمنی انتخاب کے لیے ٹکٹ بھی جاری کر دیا گیا ہے ملاقات میں سابق صوبائی وزیر میر علی حسن زہری بھی موجود تھے
Leave a Reply