|

وقتِ اشاعت :   9 hours پہلے

ڈیرہ بگٹی:  ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ کلیری میں سروے ٹیم کی گاڑی کے قریب نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا۔

پولیس کے مطابق جمعہ کو ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ کلیری میں ویل نمبر 10 کے قریب سروے ٹیم کی گاڑی کے نزدیک دھماکہ ہوا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اورسیکورٹی فورسز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *