|

وقتِ اشاعت :   9 hours پہلے

پنجگور:  ایران جنگ کے اثرات سے پنجگور کی معیشت بھی متاثر ایرانی اشیاء کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے پٹرول فی لیٹر 150 روپے سے بڑھ کر 250 روپے کا ہوگیا ہے

اسی طرح ایرانی کوکنگ آئل ،ایل پی جی اور دیگر کھانے پینے کی چیزوں میں اضافہ سامنے آیا ہے شہریوں نے مہنگاہء میں اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایرانی پٹرول اور ایل پی جی کو باہر کے اضلاع میں لیجانے پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے

شہریوں کے مطابق پنجگور کی پوری آبادی ایرانی پٹرول اور ایل پی جی پر انحصار کرتی ہے جنگ اور باہر کے اضلاع میں اسمگلنگ کے باعث قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ ہورہا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *