|

وقتِ اشاعت :   9 hours پہلے

پنجگور :  پنجگور ائیرپورٹ روڑ سے تشدد زدہ لاش برآمد پولیس کے مطابق شناخت عبدالحلیم ولد محمد صادق کے نام سے ہوئی ہے

جنہیں ایک ہفتہ قبل خدابادان سے نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر اغوا کیا تھا

اسپتال میں ضروری کارروائی کے بعد لاش کو ورثا کے حوالے کیاگیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *