|

وقتِ اشاعت :   9 hours پہلے

خضدار: تحصیل وڈھ کے شہدا چیک پوسٹ پر معدنیات لے جانے والی گاڑی پر فائرنگ ڈرائیور جاں بحق،

تفصیلات کے مطابق شہدا چیک پوسٹ تحصیل وڈھ کے ایریا میں معدنیات لے جانے والی گاڑی پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ گولی لگنے سے ڈرائیور جان بحق ہوگئے ۔ مقامی انتظامیہ نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *