ایرانی پاس داران انقلاب گارڈز کا کہنا ہے کہ خلیج میں ایک آئل ٹینکر کو نشانہ بنایا ہے ۔
جاری کردہ ایک بیان میں پاسدارانِ انقلاب گارڈز کا کہنا ہے کہ آج صبح Prima نامی آئل ٹینکر کو IRGC بحری افواج کی جانب سے بار بار وارننگ کو نظر انداز کرنے پر ڈرون سے نشانہ بنایا ۔
Leave a Reply