|

وقتِ اشاعت :   3 hours پہلے

کوئٹہ :  تھانہ سونا خان کے علاقے میں تیز رفتار گاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تھانہ سونا خان کے علاقے میں مستونگ روڈ پر تیز رفتار گاڑی، موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے نعشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا نعشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کارروائی مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *