پنجگور: پنجگور سراوان مواچھ چوک پر گاڑی سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جان بحق ہوگیا جبکہ رخشان ندی سے گولیوں سے چھلنی لاش برآمد پولیس کے مطابق پنجگور مواچ چوک خدابادان میں نامعلوم سرف گاڈی سواروں کی فائرنگ سے عبداللہ ولد کریم جان جان بحق ہوگیا واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے
جبکہ رخشان ندی سے بھی ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی جسے گولیاں مار کر قتل کیاگیا پولیس نے دونوں واقعات کے سلسلے میں مذید تفتیش شروع کردیا ہے
Leave a Reply